پاکستان کے خلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈہ بے نقاب
24 اکتوبر 2025
اسلام آباد: پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان رجیم اور بھارت سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی منظم پروپیگنڈہ مہم کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق، بھارت اور افغان طالبان سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف گمراہ کن۔۔۔