پی ٹی آئی ایم این ایز کی اکثریت قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی حامی
1 اکتوبر 2025
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کی اکثریت قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی حامی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں اکثریت نے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی رائے دی، جنید اکبر نے کہا کہ میں تو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں وفاقی۔۔۔