شکارپور: کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 1 مسافر جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 12 زخمی
12 جنوری 2026
شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال۔۔۔