بسنت کے لیے پولیس نے 27 نکاتی سکیورٹی پلان ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
17 جنوری 2026
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے پولیس نے 27 نکاتی سکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، پولیس کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کرلی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق بسنت کے دنوں میں فری رکشہ سروس کے لئے حکومت کی جانب سے 5 ہزار رکشے فراہم کیے جائیں گے، گزشتہ دس برسوں۔۔۔