طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، ذمہ داران کا تعین،حتمی رپورٹ تیار
9 نومبر 2025
لاہور(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ کے معاملے پر بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن نے حتمی رپورٹ تیار کرلی، رپورٹ میں لاہور کنٹرول ٹاور، کپتان، فرسٹ آفیسر، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور پی آئی اے انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ 17 جنوری 2025 کو دمام سے۔۔۔