کراچی ،واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق،ڈرائیور فرار
7 نومبر 2025
کراچی:(نیوزڈیسک) شہر قائد میں دندناتے ہوئے واٹر ٹینکر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، بلدیہ میں واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل دیا، ڈرائیور فرار ہوگیا۔ واقعہ بلدیہ لکی چڑھائی جامعہ فاروقیہ مدرسہ کے قریب پیش آیا جس میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی۔۔۔