معرکہء حق کے دوران جذبہء خدمت سے سرشار سماجی کارکن عالم دین کے جذبات
29 اپریل 2026
عالمِ دین نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ وہ دفاعِ وطن کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا، “ملک و قوم کی خاطر ہم ہر مشکل میں ہر دم حاضر ہیں اور رہیں گے، کیونکہ یہ ہمارا فرض بھی ہے اور ایمان کا تقاضا بھی۔”