وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے 102ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب
29 اکتوبر 2025
اسلام آباد:ترکیہ کے 102ویں قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ اور عبدالعلیم خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ۔۔۔