طالبان کے پاس افغانستان کا کنٹرول اور مذاکرات کا اختیار نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
28 اکتوبر 2025
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے سخت لہجے میں کہا کہ اگر کسی نے اسلام آباد کی طرف میلی نظر سے دیکھا تو اس کی آنکھیں نکال دی جائیں گی۔ انہوں نے ماضی کے ان حکمرانوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا جو طالبان کی حمایت کرتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ۔۔۔