منشیات برآمدگی کیس میں ملزم کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار
2 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم سردار محمد کی سزا کی بریت کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ملزم اگر کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے پراسیکیوشن کیس۔۔۔