پاکستان کے کرپٹو کرنسی میں ابھرتے مقام پر بھارتی ماہرین بھی معترف
16 ستمبر 2025
پاکستان کاکرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہواعالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف ہوگئے،، پاکستان جنوبی ایشیا کا پہلا آزادکرپٹو ریگولیٹری ادارہ بن گیا، پاکستان کرپٹو کرنسی کے ذریعے عالمی سطح پرنئی شناخت بنا رہاہے،ہانگ کانگ میں حالیہ بٹ کوائن ایشیا کانفرنس میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین نے پاکستان کی نمائندگی کی،،بھارتی کرپٹو انفلوئنسر۔۔۔