کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی، 41 کلوگرام کوکین برآمد
9 فروری 2026
کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباً 41 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جو منشیات اسمگلرز کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی۔۔۔