بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیش رفت
6 فروری 2026
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں زرعی شعبے کی بحالی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو (جی سی آئی) کے ذریعے زرعی سہولتکاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہیں، جو صوبے میں زرعی۔۔۔