عاصم افتخار کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن سرگرمیوں پر اسحاق ڈار کو بریفنگ
30 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ سفیر عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کو نیویارک میں پاکستان مشن کی مصروفیات، بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگر اداروں میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں۔۔۔