دوسری شادی سے اپنے شوہر کو کیوں روکا، نکاح کی خواہش مند خاتون کا ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی پر تشدد
29 اکتوبر 2025
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے مصطفیٰ آباد میں شوہر کو دوسری شادی سے روکنے پر خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر سے نکاح کی خواہش مند خاتون اور اس کے مرد ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کی اطلاع پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کے۔۔۔