خضدار، خواتین کا روپ دھارے دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، 4 گرفتار
1 اکتوبر 2025
ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خواتین کا روپ دھارے دہشت گردوں کی فرار کی کوشش ناکام بنادی۔ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خضدار میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران خواتین کا لباس۔۔۔