بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا اہم آپریشن، دہشتگرد ساجد گرفتار
8 جنوری 2026
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ نے کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل۔۔۔