حکومت کا سرپلس پاور پیکیج :صرف تین مہینوں میں 2,164 گیگاواٹ بجلی استعمال، 20 ارب روپے کا فائدہ
3 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے صنعتی اور زرعی شعبوں میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ کیا ہے۔ دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے دوران صرف تین ماہ میں ان شعبوں نے 2,164 گیگاواٹ ضافی بجلی استعمال کی۔ یہ مقدار اسی عرصے میں ان شعبوں کو فروخت ہونے والی کل بجلی۔۔۔