تمام شاہرائوں کے ٹول پلازوں پر نئی فیس نافذ، مسافروں پر اضافی مالی بوجھ
10 جولائی 2026
این ایچ اے کے فنانس ونگ (ریونیو ڈائریکٹوریٹ) کی جانب سے جاری کردہ نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق نئے ٹول ریٹس ملک کے اہم شاہراہی نیٹ ورک پر فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹول ٹیکس میں یہ ردوبدل قومی شاہراہوں اور موٹرویز کی دیکھ بھال، مرمت اور بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے کیا گیا ہے۔