جی بی اے-15 دیامر1، آزاد امیدوار محمد دلپذیر کامیاب، حتمی نتیجہ جاری
12 جولائی 2026
واضح رہے کہ اس حلقے میں ری پولنگ کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور تمام قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ریٹرننگ آفیسر نے حتمی سرکاری نتیجہ جاری کرتے ہوئے فارم-49 بھی جاری کر دیا، جس کے بعد محمد دلپذیر کی کامیابی باضابطہ طور پر نوٹیفائی کردی گئی۔