کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل
8 جنوری 2026
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل کر دیا گیا۔ ورثا کا کہنا ہے 4 روز قبل نجی ہسپتال کی نرسری میں نوزائیدہ بچہ داخل کرایا، ہسپتال ریکارڈ میں 5 دن تک لڑکا درج رہا، آج فون کر کے کہا گیا آپ کی بچی صحتیاب ہے، لڑکے کو لڑکی۔۔۔