گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل انقلاب؛ وادیٔ سوق میں ایس سی او کی 4G سروسز متعارف
4 اپریل 2026
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(ایس سی او) نے وادی سوق، گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز 2G سے 4G میں اپگریڈ کر دیں۔ ٹیلی کمیونیکیشن سروسز اپ گریڈیشن کا منصوبہ این جی ایم ایس فیز فور کے تحت کامیابی سے مکمل کیا گیا، 4 جی اپ گریڈیشن سے نہ صرف مقامی آبادی کو تیز اور قابلِ اعتماد۔۔۔