وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو سفارتی اور معاشی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، طلال چوہدری
27 ستمبر 2025
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے آج فیصل آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی کامیابیوں اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو سفارتی اور معاشی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ طلال چوہدری نے۔۔۔