پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار
29 ستمبر 2025
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا،،،،کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، نو سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس۔۔۔