فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا ،ٹرمپ کا امریکی جنرلز سے خطاب
30 ستمبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجی جنرلز سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی اور کہا کہ فیلڈ مارشل پاکستان میں بہت اہم شخصیت ہیں۔ محکمہ جنگ میں امریکی فوجی جنرلز سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سات جنگیں ختم کرائیں، کل ایک جنگ کا تصفیہ۔۔۔