پشاور میں افغان کرنسی زوال پذیر، ایرانی کرنسی کا کاروبار بند
2 جنوری 2026
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں ایرانی کرنسی کا کاروبار بند ہو گیا ہے جبکہ افغان کرنسی کی تجارت زوال پذیر ہے، افغان کرنسی ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ گر گئی ہے، چوک یادگار اور ارد گرد کے پلازوں میں افغان مہاجرین غیر قانونی افغان کرنسی اور پاکستانی کرنسی کاروبار سے وابستہ ہیں، افغان کرنسی۔۔۔