12 گھنٹے آپریشن؛ بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتا کارگو طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا
8 جولائی 2026
حکام کا کہنا ہے کہ جب تک عملے کے تمام ارکان کا سراغ نہیں لگا لیا جاتا، یہ آپریشن بلاتعطل جاری رہے گا، اور اس سلسلے میں تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔