علماء و مشائخ کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی یکجہتی پر اتفاق
19 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے جید علماء و مشائخ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی یکجہتی، امن و استحکام اور دفاعِ پاکستان کے حوالے سے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات کے اختتام۔۔۔