سوشل میڈیا پرمتحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید کے انتقال کی خبریں
18 فروری 2026
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیاپرچلنے والی خبروں اور غیر تصدیق شدہ اطلاعات کے مطابق، شیخ محمد بن زاید النہیان، جو متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران ہیں، انتقال کر گئے ہیں۔ تاہم، یہ خبریں سرکاری ذرائع یا کسی مستند نیوز ایجنسی سے تصدیق شدہ نہیں ہیں اور اس وقت اسے غیر تصدیق شدہ۔۔۔