وقار یونس کو نسیم شاہ سے بدستور امیدیں وابستہ
11 دسمبر 2025
دبئی(نیوز ڈیسک)وقار یونس کو نسیم شاہ سے بدستور امیدیں وابستہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ آئی ایل ٹی 20 پیسر کیلیے اچھا موقع ہے، سلیکٹرز ضروران پر نظر رکھے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ منعقدہ ٹرائنگولر سیریز میں نسیم شاہ کو پاکستان کی جانب سے صرف ایک میچ ہی کھیلنے کا موقع۔۔۔