پی ایس ایل: نئی ٹیموں میں دلچسپی عروج پر پہنچ گئی، فنانشل ماڈل بھی تیار
16 دسمبر 2025
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت برطانیہ، امریکا و دیگر ممالک سے کاروباری شخصیات ملکیت پانے کے لیے بے چین ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 2 نئے مالکان کا فیصلہ 8 جنوری کی نیلامی۔۔۔