ویمنز ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو زیر کرلیا
1 اکتوبر 2025
ویمنز ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 59 رنز سے زیر کر لیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بارش کے سبب47 اوورز تک محدود مقابلے میں آٹھ وکٹ پر 269 رنز بنائے۔ دیپتی شرما نے 53 اور امنجوت کور نے۔۔۔