ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ،بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
24 ستمبر 2025
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ :بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ، بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم 127 رنز پر آل آؤ ٹ ہو گئی۔ بھارتی کھلاڑی ابھیشک شرماکی شاندار ابیٹنگ، 6 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 75۔۔۔