بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ عام ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں، سری لنکن کرکٹر کا دعویٰ
10 فروری 2026
سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے بلوں سے متعلق ایک متنازع دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کھلاڑی ایسے بلے۔۔۔