ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
1 اگست 2026
دونوں کی یہ ملاقات اس بات کی یاد دہانی بھی ہے کہ بین الاقوامی کشیدگی کے باوجود مختلف فرنچائز لیگز میں کھلاڑی باہمی احترام اور دوستانہ تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔