’کپتان کو بہت یاد کرتا ہوں، وسیم اکرم بھی عمران خان کی صحت پر فکرمند
9 ستمبر 2026
پاکستان میں بھی سابق کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کی صحت اور جیل میں حالات پر آواز اٹھائی گئی۔ جاوید میانداد نے جذباتی اپیل میں عمران خان کی رہائی اور حکومت و سابق وزیراعظم کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد معین خان اور رمیز راجا کی جانب سے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔