دورہ انگلینڈ میں ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پرکھلاڑیوں کیخلاف انکوائری شروع
7 ستمبر 2026
بیان کے مطابق انکوائری کے دوران تمام متعلقہ افراد کا مؤقف اور شواہد مدنظر رکھے جائیں گے، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، عوام صرف پی سی بی کے آفیشل بیانات پر اعتماد کریں۔