بسنت کیلئے مانیٹرینگ سمیت تمام جامع پلان بنا لیا : مریم نواز
23 جنوری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کےلیےمانیٹرینگ سمیت ہرلحاظ سےجامع پلان بنایا گیا۔ پنجاب میں بسنت فیسٹیول کے جائزہ اجلاس سے خطاب سے کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ادارے کام کر رہے ہیں، عوام کو دنگا فساد پر لگا دیا گیا تھا،۔۔۔