لارڈز ٹیسٹ، تیسرا روز: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 177 پر 7 کھلاڑی آؤٹ
30 اگست 2026
اس سے قبل انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 290 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 37.2 اوورز میں 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یوں انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 180 رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی۔