جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے
17 دسمبر 2025
پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ نجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاوید میانداد کو دل کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا ، بعدازاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کراچی میں قومی ادارہ امراض۔۔۔