میڈرڈ اوپن: عالمی نمبر ایک جینک سنر مسلسل پانچویں ٹرافی جیتنے کیلیے بے قرار
2 مئی 2026
سنر نے ایک اور اہم سنگ میل بھی عبور کیا، وہ تمام نو اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ٹورنامنٹس کے فائنل میں پہنچنے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں اور اس کارنامے کو انجام دینے والے کم عمر ترین پلیئر بھی ہیں۔