ٹینس اسٹار کوکو گوف نے کمائی میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
5 دسمبر 2025
ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر کمائی میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹینس اسٹار کوکو گوف سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئیں۔ ویمن پلیئرز 2025 میں زیادہ کمانے والی ایتھلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ٹینس اسٹار کوکو گوف رواں برس سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ۔۔۔