لنکا پریمیئر لیگ: 650 غیرملکی کھلاڑی رجسٹر، 102 پاکستانی شامل
23 مئی 2026
لنکا پریمیئر لیگ (LPL) 2026 کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 21 ممالک کے 650 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ کرکٹ سری لنکا کے مطابق ان رجسٹریشن کرنے والے کھلاڑیوں میں پاکستان کے 102 کھلاڑی بھی شامل ہیں، جو ایونٹ میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔