لیونل میسی ، معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر
17 اپریل 2026
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی (Lionel Messi) ایک نئے قانونی تنازعے میں گھر گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میامی میں قائم ایک ایونٹ پروموٹر کمپنی نے میسی کے خلاف معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ گزشتہ سال منعقد ہونے والے۔۔۔