فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں 99 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
1 مارچ 2026
پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ فخر زمان نے اننگز کے تیسرے اوور میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کو چھکا لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔فخر زمان یہ 96واں چھکا لگا کر رضوان کا 95 چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔