جرمنی: مداح نے فٹبال میچ کے دوران وی اے آر مانیٹر بند کر دیا
21 مارچ 2026
جرمنی میں ایک ماسک پہنے شخص نے فٹبال میچ کے دوران وی اے آر مانیٹر کا پلگ نکال کر بند کر دیا۔ بنڈس لیگا 2 کے کلب پروئیسن مونسٹر نے ایک بیان میں کہا کہ ہرتھا برلن کے خلاف میچ کے دوران پہلے ہالف میں ایک فاؤل کے بعد ورچوئل اسسٹنٹ ریفری سسٹم کا استعمال۔۔۔