طبی تاریخ کا انوکھا واقعہ، مریض ہارٹ سرجری کے بعد سکن کینسر سے صحتیاب
9 ستمبر 2026
ماہرین کا خیال ہے کہ اچانک پیدا ہونے والی الرجی شاید اس کے مدافعتی نظام میں کسی اہم تبدیلی کی علامت ہو، جو کینسر کے غائب ہونے میں بھی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تاہم، یہ صرف ایک کیس ہے اور اس تعلق کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق ضروری ہے۔