مالک کے انتقال کے باوجود برسوں سے اسپتال کے باہر اسکا انتظار کرنیوالا مرغا
24 اکتوبر 2026
ویسے تو کتوں کو سب سے زیادہ وفادار جانور قرار دیا جاتا ہے مگر بولیویا(Bolivia) میں ایک مرغے(chicken) نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔ جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا برسوں سے اس اسپتال کے باہر موجود ہے جس کے اندر اس کے مالک کا انتقال ہوا تھا۔ جی ہاں واقعی یہ مرغا۔۔۔