اے آئی پر ’معجزاتی دعائیں‘تخلیق کرکے لوگوں کو بیچنے والا گروہ گرفتار
17 اکتوبر 2025
برازیل میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو اے آئی کی مدد سے “معجزاتی دعائیں” تیار کر کے عوام کو فروخت کر رہا تھا۔ تحقیقات کے مطابق اس گروہ نے اے آئی ٹولز کی مدد سے ایسی دعائیں تخلیق کیں جو بظاہر قدیم مذہبی متون یا “الہامی کلمات” معلوم ہوتی۔۔۔