غیر قانونی بس سٹینڈز اور بکنگ پوائنٹس لاڑکانہ شہر سے باہر منتقل
1 فروری 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی میں نشاندہی پر لاڑکانہ میں غیر قانونی بس سٹینڈز اور بکنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سینئر وزیر شرجیل ميمن نےمعاملے کی سنگینی کو فوراً نوٹس میں لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت دی،ان کے احکامات پر غیر قانونی بس سٹینڈز لاڑکانہ شہر سے باہر۔۔۔